‘چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے’

پاکستان خبریں خبریں

‘چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

'چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے'، رانا مبشر نے بڑی خبر دے دی مزید پڑھیئے: AajNews SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention ranamubashir01

آج نیوز کے سینئر اینکررانا مبشر کہتے ہیں جن لوگوں نے یہ غلطیاں کیں ہیں جب تک انہیں قرار واقع سزا نہیں ملے گی اس وقت تک یہ نہیں کہا جاسکے گا کہ حکومت پکے پیروں پر بیٹھی ہے۔

آج نیوز سے گفتوگ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بہت اہم جگہ پر یہ بات شروع ہوچکی ہےکہ اس فیصلے کے مطابق چلنا چاہیئے یا چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے۔رانا مبشر کا مزید کہنا تھا کہ سب کو ایک پیج پر لانا بہت مشکل کام ہوگا۔ میرا نہیں خیال کہ اس کا کوئی حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرسکے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند دن بعدموجودہ حکمران بھی کہہ رہے ہوں گے مجھے کیوں نکالا:سینیٹر سراج الحقچند دن بعدموجودہ حکمران بھی کہہ رہے ہوں گے مجھے کیوں نکالا:سینیٹر سراج الحقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان  آن لائن)  امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نےکہاہےکہ
مزید پڑھ »

مجھے پھولوں کی نہیں مالی مدد کی ضرورت ہے، گلوکارشوکت علی کا حکومت سے شکوہ - ایکسپریس اردومجھے پھولوں کی نہیں مالی مدد کی ضرورت ہے، گلوکارشوکت علی کا حکومت سے شکوہ - ایکسپریس اردویہ بہت افسوسناک ہے کہ حکومت فنکاروں کو بالکل نظر انداز کردیتی ہے، گلوکار شوکت علی
مزید پڑھ »

مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک - World - Dawn Newsمالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 15:35:53