مزید پڑھئے:
لاہور:
گزشتہ ہفتے لوک گلوکار شوکت علی کو جگر کی بیماری کے باعث لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل کیا گیا۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق شوکت علی کی طبعیت ابھی بھی ناساز ہے جب کہ ڈاکٹرز اور طبی عملہ ان کے علاج میں کوئی کسر نہیں اٹھارہا۔ ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکار شوکت علی نے کہا کہ حکومتی رویے نے انہیں بہت مایوس کیا۔ پنجاب کے وزیر ثقافت میاں محمد اسلم اور فیاض الحسن چوہان اسپتال میں شوکت علی کی عیادت کو پہنچے۔ حکومتی نمائندوں کی آمد کے حوالے سے شوکت علی نے کہا کہ یہ لوگ میرے لیے پھول لے کرآئے اور میری خیریت دریافت کی لیکن مجھے ان کے پھول نہیں چاہئیں بلکہ مجھے مالی مدد چاہیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
علی گل پیر کی گانے کے ذریعے علی ظفر پر شدید تنقید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »
علی ظفر نے کس شرط پر شادی کی تھی؟علی ظفر نے کس شرط پر شادی کی تھی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
’حراست کو جائز یا ناجائز قرار دینا ججز کا کام ہے، حکومت کا نہیں‘حراستی مراکز سے متعلق وفاق اور صوبہ خیبر پختونخوا کی اپیلوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کے سامنے ایک طرف شہری آزادی کا جبکہ دوسری طرف ریاست کی بقا کا سوال ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت سے استعفیٰ لینے کا ہدف برقرار ہے، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »