حقیقی تبدیلی کے لیے سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی، اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مطلب لوگوں کو ان کے حقوق ملیں،حقیقی تبدیلی کے لیے سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی ۔
میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں اور تحریک انصاف کی حکومت ہے،عوام کی زندگی میں بہتری لانے کی جدوجہد جاری رہے گی ۔وفاقی وزیر نے یہ بھی کہاکہ ہمارے ہاں روایت یہ ہے کہ میں اقتدار میں ہوں تو جمہوریت ، اور اقتدار سے نکل گیا تو جمہوریت ختم ہوگئی ۔ ان کا کہنا تھاکہ کچھ وزیر شکایت بھی کرتے ہیں کہ وہ ہر ہفتے کہاں سے عوامی زندگی میں بہتری کی رپورٹ لاکر پیش کریں ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھ »
رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمراسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے اکنامک
مزید پڑھ »
پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے: اسد عمر
مزید پڑھ »
یورپی پارلیمنٹ کا موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی سطح پر ہنگامی حالت کااعلانیورپی پارلیمنٹ کا موسمیاتی اورماحولیاتی تبدیلی کیخلاف عالمی سطح پر ہنگامی حالت کااعلان EuropeanParliament EnvironmentalChange Atmosphere
مزید پڑھ »