پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے: اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے: اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائ

ٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپیشل اکنامک زونز میں ترقیاتی اقدامات پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی، انڈسٹریلائزیشن اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔

اسد عمر نے کہا کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے، سندھ، پنجاب اور پختونخواہ میں اکنامک زونز ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...
مزید پڑھ »

رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمررواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھ »

رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمررواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمراسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے اکنامک
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:22