ایم ایل وَن منصوبہ ریلوےمیں بڑی تبدیلی لائےگا، شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

ایم ایل وَن منصوبہ ریلوےمیں بڑی تبدیلی لائےگا، شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

تقريب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے کا کام عام پاکستانی کو سہولت دینا ہے لیکن ریلوے میں کرپشن بہت بڑا مسئلہ ہے۔

وزير ريلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم ایل وَن منصوبہ مکمل ہوا تو ریلوے میں بہت بڑی تبدیلی ہوگی۔

گزشہ روز لاہور ميں چیئرمین ریلوے سکندر سلطان راجہ اور آئی جی ریلوے پولیس کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کيا گيا جس میں وزيرريلوے شیخ رشید احمد نے بھی شرکت کی۔ وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ اگر ميرے پاس نوکری میں توسیع کے اختیارات ہوتے تو چیئرمین ریلوے سکندر سلطان راجہ کو توسيع دیتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردواوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوایل پی جی 129 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 1514 روپے اور کمرشل سلنڈر 5825 روپے میں فروخت ہوگا
مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے پاکستان ریلوے کوجدید خطوط پر استوارکیا جا سکے گا: حکام سی پیک اتھارٹیسی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے پاکستان ریلوے کوجدید خطوط پر استوارکیا جا سکے گا: حکام سی پیک اتھارٹیسی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے پاکستان ریلوے کوجدید خطوط پر استوارکیا جا سکے گا: حکام سی پیک اتھارٹی CPEC MLOne Upgradation PakistanRailways Modern pid_gov MoIB_Official Business
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-دباؤ ٹالنا نہیں‘ جھیلنا ہےM Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-دباؤ ٹالنا نہیں‘ جھیلنا ہےکالک؟ بالکل نہیں۔ ہیرا تو چمکدار ہوتا ہے‘ جتنی روشنی پڑتی ہے‘ اُتنا دل کش دکھائی دیتا ہے۔ یہی تو کسی بھی ہیرے کی اصل اور سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ہدف کے حصول کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn Newsآئی ایم ایف ہدف کے حصول کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:09:20