آئی ایم ایف ہدف کے حصول کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف ہدف کے حصول کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل ایک اور ہدف پورا کرنے کے لیے حکومت نے بجلی کی قیمت فی یونٹ قیمت 26 پیسے کا اضافہ کردیا جبکہ نیپرا کی جانب سے فی یونٹ 15 پیسے اضافے کی مظوری دی گئی تھی۔کے مطابق اس بات کا فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں آٹے کی فی من قیمت میں 15 روپے اضافہ کر کے اسے ایک ہزار 365 روپے کردیا گیا۔

علاوہ ازیں اجلاس میں پنجاب کے مائع قدرتی گیس سے چلنے والے 2 بجلی گھروں کو گیس کی 66 فیصد مقدار کی ’ضمانتی ادائیگی اور وصولی‘ سے بھی استثنیٰ دے دیا گیا۔بجلی صارفین پر 15 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری واضح رہے کہ محکمہ توانائی کی سمری پر ای سی سی نے نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کیے گئے 15 پیسے فی یونٹ اضافے میں مزید 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا، تاہم 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے 3 کروڑ میں سے 2 کروڑ صارفین اس اضافے سے محفوظ رہیں گے جبکہ 10 لاکھ میں سے 6 لاکھ صارفین کے لیے بھی یہ اضافہ صرف 7 پیسے فی یونٹ کا ہوگا جبکہ اس کا اطلاق یکم دسمبر سے اگلے ایک سال کے لیے ہوگا۔ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے نے مستقبل میں بجلی کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کو...

یہ اقدام مالی، مانیٹری پالیسی اور اقتصادی یادداشت کے تحت آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی جانب سے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کے لیے ہونے والے معاہدے کی منظوری سے قبل کیا گیا۔ اس طرح بجلی کی اوسطاً قیمت 13 روپے 51 فیصد سے بڑھ کر 13 روپے 77 پیسے تک جاپہنچی ہے، جس میں جنرل سیلز ٹیکس، ایندھن کی قیمت کی ایڈجسٹمنٹ اور دیگر ٹیکسز اور ڈیوٹیز شامل نہیں۔علاوہ ازیں ای سی سی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ذمہ 18کھرب 60ارب 89کروڑ واجب الادا قرضوں کو گرانٹ میں تبدیل کرنے کی وزارت مواصلات کی تجویز پر وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری مواصلات، سیکریٹری اقتصادی امور اور ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جو اس تجویز کا جائز ہ لے کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف ہدف کو پانے کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ہدف کو پانے کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتار Read News Karachi KMC Operations Arrested
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-دباؤ ٹالنا نہیں‘ جھیلنا ہےM Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-دباؤ ٹالنا نہیں‘ جھیلنا ہےکالک؟ بالکل نہیں۔ ہیرا تو چمکدار ہوتا ہے‘ جتنی روشنی پڑتی ہے‘ اُتنا دل کش دکھائی دیتا ہے۔ یہی تو کسی بھی ہیرے کی اصل اور سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:45