حکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحق

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

حکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحق ويڈيو لنک: DailyJang

امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان جس معاشی اور قانونی ترقی کی تعریف کررہے ہیں، اس کا مطلب ہے آنے والے دن خراب ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سوا پیپلزپارٹی، مسلم لیگ اور باقی سب جماعتوں کا احتساب چاہتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاپٹرول کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk Newsحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادی”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادیاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:41