وائٹ واش شکست پر مصباح اور وقار کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MisbahulHaq WaqarYounis PAKvsAUS
ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست کے بعد ہیڈ کوچ مصباح الحق صفائیاں دینے لگے، ان کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض اور محمد عامر کے نہ ہونے پر نوجوان بولرز پر انحصار کیا۔دوسری جانب بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ یہی لڑکے پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں وقت دیں۔
سپرائز پیکج سے مصباح خود سرپرائز ہوگئے، وائٹ واش شکست کے جواز تراشنے لگے۔ مصباح کہتے ہیں نوجوان بولرز پر انحصار مجبوری تھی۔ سینئر کھلاڑیوں کا پرفارم نہ کرنا تشویشناک ہے۔شکست خوردہ پاکستان ٹیم بدھ کے روز آسٹریلیا سے واپسی کا سفر شروع کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین Pakistan PAKvsAUS Whitewash WaseemKhan Lost Cricket pid_gov ImranKhanPTI captainmisbahpk waqyounis99 AzharAli_ TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC CricketAus
مزید پڑھ »
آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین TheRealPCB WasimKhan PAKvsAUS Defeat Nation Patience Cricket Sports
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو اننگز کی شکستایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسری اننگز میں 239 رنز پر آؤٹ کر کے یہ میچ ایک اننگز اور 48 رنز سے جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو عبرتناک شکست دیدیایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے عبرتناک شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 2 ٹسیٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »