80 کروڑ سے زائد کے منصوبوں میں مبینہ جعلسازی کا انکشاف -
ترقیاتی فنڈمیں فراڈکیاگیا،ڈی جی نیب،ایف آئی اے ،اینٹی کرپشن اورگورنر فوری نوٹس لیں،کنٹریکٹرزاورسینئرافسران کامطالبہ فوٹو: فائلادارہ ترقیات کراچی میں کروڑوں کاترقیاتی فنڈ مبینہ طور پر ٹھکانے لگانے والی مافیا نے اپنا عمل دخل شروع کردیا جب کہ 80 کروڑ سے زائد لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ جعلسازی اور انھیں ٹھکانے لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سابق ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل میندھرو کی جانب سے ایک لیٹر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو بھیجا گیاتھا جس میں مذکورہ 10 ترقیاتی اسکیموں کو ٹینڈر کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کے لیے کہا گیا جس میں کے ایم سی کے انجینئر ظہیر عباس کے ساتھ کے ڈی اے اور کے ایم سی کے افسران کو شامل کیا گیا جس میں کے ڈی اے کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر سید محمد رضا،سب انجینئر طلعت بھٹی اور کے ایم سی کے اکاؤنٹ آفیسر حسین علی جعفری کو مقرر کیا...
ٹھیکیداروں کا کہنا ہے کہ کروڑوں کے ٹھیکوں کی چور دروازے سے خریدوفروختمیں سابق ڈی جی بدر جمیل میندھرو اور سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ مبینہ طور پر ملوث ہیں جنھوں نے ایک خفیہ کمیٹی بناکر کروڑوں کے ترقیاتی کام فروخت کیے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اقامہ کیس سے متعلق فیصلہ محفوظفیصلہ کب سنایا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »
سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »
دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدریعمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدری pmln_org
مزید پڑھ »