دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu
واشنگٹن : ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی آرٹ بیسل نامی گیلری میں دیوار پر ٹیپ چپکا ہوا کیلا 1 لاکھ بیس ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی آرٹ بیسل نامی گیلری میں اطالوی فنکار موریزیو کیٹلان کے تیار کردہ فن پارے نے 1 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوکر دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے.موریزیو کیٹلان کا کہنا تھا کہ ایک جانب تو کیلا عالمی طور پر تجارت کا حصہ ہے اور ہماری روزمرہ زندگی میں شامل ہے اور کیلے کے چھلکے سے پھسلنے جیسے لطف اندوز واقعات بھی ہماری معاشرے میں بہت عام ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ موریزیو پہلے کانسی اور دیگر دھاتوں سے کیلا بنانا چاہتے تھے لیکن اس میں کامیابی نہیں ملی اور اس کے بعد انہوں نے ایک دکان سے تین کیلے خریدے اور انہیں آرٹ گیلری میں ٹیپ سے چپکادیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردومیامی کی آرٹ گیلری میں اطالوی فنکار کی ایسی دو تخلیقات مجموعی طور پر تین کروڑ 60 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
ٹیپ کی مدد سے دیوار سے چپکا ’کیلا‘ 2 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی وزیر خارجہ سے حامد کرزئی کی ملاقات، افغان امن و مفاہمتی عمل پر بات چیتچینی وزیر خارجہ سے حامد کرزئی کی ملاقات، افغان امن و مفاہمتی عمل پر بات چیت WangYi HamidKarzai Discuss AfghanPeaceProcess KarzaiH
مزید پڑھ »
قابض بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے 4 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوضلع کپواڑا میں بھارتی چیک پوسٹ اور باندی پورہ میں فوجی قافلے پر برفانی تودہ گرا
مزید پڑھ »
تعلیمی منصوبوں پر 30ارب سے زائد خرچ کرینگے، اسد عمروفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ موجودہ سال تعلیمی منصوبوں پر 30 ارب روپے سے زیادہ خرچ کرنے کا ہدف ہے۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
دودھ کی قیمتوں پر عمل درآمد 6 ماہ سے ہو رہا ہے: کمشنر کراچی کا دعویٰکمشنر کراچی افتخار شالوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں دودھ کی قیمتوں پر عمل درآمد پچھلے 6 ماہ سے ہو رہا ہے، دودھ فروشوں کو ایک ماہ میں 27 لاکھ روپے جرمانہ کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »