چینی وزیر خارجہ سے حامد کرزئی کی ملاقات، افغان امن و مفاہمتی عمل پر بات چیت

پاکستان خبریں خبریں

چینی وزیر خارجہ سے حامد کرزئی کی ملاقات، افغان امن و مفاہمتی عمل پر بات چیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چینی وزیر خارجہ سے حامد کرزئی کی ملاقات، افغان امن و مفاہمتی عمل پر بات چیت WangYi HamidKarzai Discuss AfghanPeaceProcess KarzaiH

افغانستان میں امن و امان اور مفاہمتی عمل پر بات چیت کی۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال ایک اہم موڑ پر آگئی ہے اور انٹر افغان ڈائیلاگ اور امریکا اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات پر پیش رفت اور نتائج اب اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ہمیشہ افغانستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا ہے اور افغان عوام کی خواہشات کے مطابق چین افغانستان میں پرامن مفاہمت کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔ افغانستان کے سابق صدر حامد...

میں موجود ہیں۔ حامد کرزئی نے کہا کہ افغانستان انٹرا ڈائیلاگ کے حوالے سے چین کی کوششوں کی قدر کرتا ہے اور مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کے لیے چین کے ساتھ مزید تعاون کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان عوام دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات اور دوستی کو مذید مضبوط بنانے پر خوش ہیں۔ انہوں نے افغانستان کی پرامن مفاہمت اور ترقی اور علاقائی امن و استحکام اور خوشحالی کے لیے چین کی مخلصانہ مدد کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ چین نے طویل عرصہ سے افغانستان کے ساتھ قریبی روابط برقرار رکھے ہیں اور افغان امن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہمسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہمسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئےوزیر خارجہ ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئےوزیر خارجہ ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے Read News SMQureshi Qatar pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریوزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »

ایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقاتایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقاتایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات a_hafeezshaikh USA DeputyMinister pid_gov MoIB_Official Meeting
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:57