ایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

ایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات a_hafeezshaikh USA DeputyMinister pid_gov MoIB_Official Meeting

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ملاقات میں امریکی سفیرPaul Jones جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا کیلئے امریکی ڈائریکٹرSeth Bleiweis اور سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ بھی شریک تھے۔مشیر خزانہ نے امریکی وفد کو بڑے پیمانے پر اقتصادی استحکام کے حصول کیلئے حکومتی اقدامات اور خصوصاً حسابات جاریہ اور تجارتی خسارہ کم کرنے ، محصولات

میں اضافے، شرح تبادلہ میں استحکام ، سٹاک ایکسچینج کی مثالی کارکردگی اور حالیہ مہینوں میں دیگر اقتصادی کامیابیوں کے بارے میں بتایا۔Robert Kaproth نے معیشت کی بہتری کیلئے پاکستان کی حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ بڑے پیمانے پر اقتصادی استحکام کو ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے مزید موثر اور پائیدار بنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »

‘موڈیز کی ریٹنگ سے پاکستان کے بارے میں اچھاپیغام گیا’‘موڈیز کی ریٹنگ سے پاکستان کے بارے میں اچھاپیغام گیا’عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی حالیہ رپورٹ سے دنیا بھر میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں اچھا پیغام گیا ہے۔ اس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا، حفیظ شیخ SamaaTV Moodys
مزید پڑھ »

موڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخموڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخموڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:27