موڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخ

پاکستان خبریں خبریں

موڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

موڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی درجہ بندی کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کے معاشی استحکام میں حکومت کی کامیابی کی تائید ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں اپنے ایک بیان میں مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ موڈیز نے پاکستان کو بی تھری ’منفی‘ سے مستحکم میں شامل کردیا ہے۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ درجہ بندی میں بہتری ملک کے معاشی استحکام میں حکومت کی کامیابی کی تائید ہے۔یاد رہے کہ عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نےعالمی ادارے موڈیز کا کہنا ہےکہ ادائیگیوں کا توازن مزید بہتر ہونے کے پیش نظر آوٹ لُک بہتر کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹموڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت سے متعلق
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت سےمتعلق6ماہ کامطلب3سال سمجھیں،شیخ رشیدآرمی چیف کی مدت ملازمت سےمتعلق6ماہ کامطلب3سال سمجھیں،شیخ رشیدلاہور : وزیرریلوےشیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سےمتعلق6ماہ کامطلب3سال سمجھیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہاکہ آرمی چیف کی 3سالہ توسیع پر تمام
مزید پڑھ »

انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 00:36:36