اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت سے متعلق
رپورٹ پر وفاقی وزیر اسدعمر بھی میدان میں آگئے،اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ موڈیز نے پاکستان کا آوَٹ لک منفی سے مستحکم کردیا،موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسد عمر کاکہناہے کہ فنانسنگ تک رسائی اوراخراجات میں کمی کو بہتربنانے میں مددملے گی۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
واضح رہے کہ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزنے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی،رپورٹ میں موڈیزنے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کردیا،موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آﺅٹ لک بی 3 برقراررکھا۔موڈیز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہتر ہوئی،مستقبل میں ادائیگیوں کی صورتحال مزید بہتر ہوگی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں بتدریج اضافہ ہورہاہے لیکن روپیہ کمزورہونے سے قرضوں کا بوجھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوگرفتار ملزم نے شناخت چھپانے کی خاطر لاش کو مسخ کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
’عمران خان کے جھوٹے دعوے صرف ”الہ دین کا چراغ “ہی پورے کر سکتا ہے‘ترجمان ن لیگ نے جھوٹے دعوے پورے کرنے والے کا بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »