’عمران خان کے جھوٹے دعوے صرف ”الہ دین کا چراغ “ہی پورے کر سکتا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’عمران خان کے جھوٹے دعوے صرف ”الہ دین کا چراغ “ہی پورے کر سکتا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ترجمان ن لیگ نے جھوٹے دعوے پورے کرنے والے کا بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پہلے اپنی ذہنی اسموگ کا علاج کروائیں،40چوروں کا مافیا ملک پرمسلط ہے،وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب کے جھوٹے دعوے صرف الہ دین کا چراغ ہی پورے کرسکتا ہے،ان کی قیادت میں 40چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے۔

ترجمان ن لیگ نے کہا کہ عمران خان جن کو چور ڈاکو کہہ رہے ہیں، پوری قوم ان کو جھولیاں اٹھا کر دعائیں دے رہی ہے۔‎عمران صاحب عوام کو بتائیں ایک سال میں چوروں اور ڈاکووں کے لوٹے ہوئے کتنے ارب واپس آئے ہیں ؟ ۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ‎عمران صاحب جب تک آپ کی ذہنی اسموگ ختم نہیں ہوگی،زمینی اسموگ ختم ہونا نا ممکن ہے،‎لاہور میں درخت لگانے سے پہلے بتائیں خیبرپختونخوا کے ایک ارب سلیمانی ٹوپی پہنے درخت کہاں غائب ہیں؟ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانعمران خان کا اداروں کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کومسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا خطوزیراعظم عمران خان کومسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا خطاسلام آباد : مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہاہے کہ6دسمبرکوچیف الیکشن کمشنرکی5سال کی آئینی مدت مکمل ہورہی ہے،سیکشن3کے تحت الیکشن کمیشن کا بینچ کم ازکم3ارکان پرمشتمل ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیاوزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیااسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے  پارلیمانی  پارٹی کا طلب کردہ اجلاس
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکتوزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکتوزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:13