وزیراعظم عمران خان کومسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا خط

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کومسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

چیف الیکشن کمشنر،ارکان کاتقررنہ ہواتوالیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائےگا،آرٹیکل213ٹواےکاتقاضہ ہےوزیراعظم اپوزیشن لیڈرسےمشاورت کرے،شہبازشریف Read More : Newsonepk ShehbazSharif ImranKhan ECP

اسلام آباد : مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہاہے کہ6دسمبرکوچیف الیکشن کمشنرکی5سال کی آئینی مدت مکمل ہورہی ہے،سیکشن3کے تحت الیکشن کمیشن کا بینچ کم ازکم3ارکان پرمشتمل ہونا چاہیے۔

خط کے متن کے مطابق شہباز شریف نےجو تین نام وزیراعظم کو بھجوائے ہیں ان میں ناصرمحمودکھوسہ،جلیل عباس جیلانی اوراخلاق احمد تارڑکےنام شامل ہیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ 6دسمبرکوچیف الیکشن کمشنرکی5سال کی آئینی مدت مکمل ہورہی ہے،سیکشن3کے تحت الیکشن کمیشن کا بینچ کم ازکم3ارکان پرمشتمل ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ داتک ویرا حاجی مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے گزشتہ روز اسلام
مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:50:56