آرمی چیف کی مدت ملازمت سےمتعلق6ماہ کامطلب3سال سمجھیں،شیخ رشید Read More: Newsonepk SheikhRasheed COAS Pakistan
لاہور : وزیرریلوےشیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سےمتعلق6ماہ کامطلب3سال سمجھیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ نئے سال میں کارکردگی نہ دکھانے والوں کو تبدیل کردیں گے،اپوزیشن کے پاس کچھ کہنے کےلیے نہیں ہے،عمران خان کسی صورت این آراو نہیں دیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ سندھ سے چیخوں کی زیادہ آوازیں سن رہا ہوں،یہ ایک مافیاہےجوحکومت کوڈی ریل کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ، آرمی چیف کی توسیع پارلیمنٹ کے سپرد، 6 ماہ دیدیئے گئےسپریم کورٹ، آرمی چیف کی توسیع پارلیمنٹ کے سپرد، 6 ماہ دیدیئے گئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدالتی فیصلہ مناسب ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مثال باپ اور ماں دونوں جیسی ہے،شہریارآفریدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے منشیات کنٹرول شہریارآفریدی کہتے ہیں
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآرمی چیف کے 6مہینے کا مطلب تین سال ہی سمجھیں، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »