مسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش بڑے مسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں۔
دوحا میں دوسرے کوالالمپور سمٹ وزارتی اجلاس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترقی، ماحولیاتی تبدیلی، دہشت گردی اور اسلاموفوبیا جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اور مشترکہ حکمت عملی بنائی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ کے ایل سمٹ میں شامل ممالک کے پاکستان سے گہرے ثقافتی اور مذہبی روابط ہیں، ہم ان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں ہیں۔
وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی، دہشت گردی اور اسلاموفوبیا جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے تمام ممالک مل کر مشترکہ حکمت عملی تشکیل دیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نو منتخب سری لنکن صدر سے ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صدارتی سیکریٹریٹ کولمبو پہنچے۔ صدارتی سیکریٹریٹ آمد کے موقع پر وزیر خارجہ کی سری لنکا کے نو منتخب صدر سے ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - ایکسپریس اردوخطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ کا دورہ سری لنکا خصوصی اہمیت کا حامل ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »