وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نو منتخب سری لنکن صدر سے ملاقات ARYNewsUrdu FMShahMahmoodQureshi
کولمبو: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکا کے نو منتخب صدر گوٹا بایا راجا پاکسا سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان سے عسکری تربیت حاصل کرنے والی شخصیت سری لنکا کی صدارت سنبھالے ہوئے ہے۔ آپ کے منصب سنبھالنے کے بعد دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ اور سری لنکا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر بھی موجود تھے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان سے عسکری تربیت حاصل کرنے والی شخصیت سری لنکا کی صدارت سنبھالے ہوئے ہے، قابل مسرت ہے کہ 70 کی دہائی میں آپ نے عسکری تربیت حاصل کی تھی۔ آپ کے منصب سنبھالنے کے بعد دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
خیال رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر سری لنکا میں موجود ہیں۔ 2 روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیر خارجہ سری لنکا کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگی SMQureshiPTI pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - ایکسپریس اردوخطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ کا دورہ سری لنکا خصوصی اہمیت کا حامل ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »