پاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اورسری لنکا کے درمیان مضبوط اور دیرینہ مراسم ہیں، پاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کولمبو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے نومنتخب صدر اور وزیراعظم دونوں پاکستان کے دوست ہیں، سری لنکا کے صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کروں گا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سری لنکا کی نئی قیادت کے نام صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی پیغام لیکر آیا ہوں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے، کولمبو پہنچنے پر وزارت خارجہ سری لنکا کے ایڈیشنل سیکریٹری پی سلوراج نے استقبال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگی SMQureshiPTI pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - ایکسپریس اردوخطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ کا دورہ سری لنکا خصوصی اہمیت کا حامل ہے
مزید پڑھ »
لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »