عمران خان کے اس اقدام سے حکومتِ پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا؟ dawnnews pakistan visit pm
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سری لنکا کے 2 روزہ دورے کا آغاز آج سے کریں گے— فوٹو: ترجمان دفتر خارجہ ٹوئٹر
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر کولمبو پہنچ گئے، جہاں وہ سری لنکا کی نو منتخب قیادت سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مبارکباد کا پیغام بھی پہنچائیں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق شاہ محمود قریشی سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسے اور وزیراعظم مہندا راجا پکسے سے ملاقات کریں گے اور انہیں مبارک باد دیں گے۔مزید پڑھیں:ملاقات میں دونوں فریقین باہمی تعلقات سمیت خطے کے معاملات اورعالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں...
بیان کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان باہمی اعتماد اور مفاہمت پر مبنی گہرے اور قریبی تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کئ دوطرفہ تعلقات وسیع اور کثیر الجہتی ہیں جس میں سیاسی، تجارتی، کمرشل، دفاع، عوامی سطح کے روابط اور ثقافتی تبادلہ شامل ہے۔سری لنکا میں صدارتی انتخاب، مسلمان ووٹرز کی بس پر فائرنگ خیال رہے کہ 20نومبر کو وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے نو منتخب صدر گوٹابایا راجا پکسے کو فون کیا تھا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی تھی۔واضح رہے کہ گوٹابایا راجا پکسے نے سری لنکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی جس کے نتائج کا اعلان 17 نومبر کو کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے - ایکسپریس اردوخطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ کا دورہ سری لنکا خصوصی اہمیت کا حامل ہے
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھ »