دودھ کی قیمتوں پر عمل درآمد 6 ماہ سے ہو رہا ہے: کمشنر کراچی کا دعویٰ ARYNewsUrdu
و کرتے ہوئے کہا کہ دودھ کی قیمتوں کے سلسلے میں کنزیومر سوسائٹی کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، دودھ کی اضافی قیمتوں پر شکایات کے لیے کمپلین نمبر دیا گیا ہے، اس پر کوئی بھی شخص شکایت درج کر سکتا ہے، ہماری ٹیم چھاپا مار کر موقع پر جرمانہ کرتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل وینز پر چھاپے مار کر غیر معیاری دودھ بھی پکڑا گیا تھا، دودھ میں کپڑے دھونے کا ڈیٹرجنٹ پایا گیا تھا، فوڈ اتھارٹی انسپکٹرز بھی ہمارے رابطے میں رہے ہیں، وہ دودھ کی کوالٹی کو چیک کرتے ہیں، تاہم ریسٹورنٹس، سپر مارکیٹس میں معیار چیک کرنا فوڈ اتھارٹی کا اختیار ہے۔ کمشنر کراچی کا کہنا تھا مقررہ داموں پر خرید و فروخت کے لیے آن لائن سسٹم شروع کیا جا رہا ہے، جس سے چند کمپنیاں منسلک ہوں گی جو جاری کردہ رقم پر چیزیں فروخت کریں گی، آن لائن سسٹم کے ذریعے اشیائے ضروریہ کی چیزوں کی ڈیلیوری بھی شروع کریں گے۔
انھوں نے قیمتوں سے متعلق شکایات کے لیے واٹس ایپ نمبر جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ شہری اس نمبر 03160111712 پر اپنی شکایت درج کرائیں۔ واضح رہے کہ کراچی میں اس وقت بھی دودھ 110 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، تاہم کمشنر کراچی کا دعویٰ ہے کہ شہر میں دودھ 94 فی کلو پر فروخت پر عمل درآمد ہو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘کل عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا’'کل عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریفعدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu shehbazsharif
مزید پڑھ »
بیوی کے ساتھ رنجش پر باپ نے 5 ماہ کی ننھی بچی کو مار ڈالا
مزید پڑھ »
لاہور سفاکی کی انتہا،باپ نے 5 ماہ کی بیٹی کو چھت سے پھینک کر مار ڈالالاہور: معمولی تلخ کلامی پانچ ماہ کی معصوم بچی کی ہلاکت کا سبب بن گئی، سفاک والد اور پھوپا نے بچی کو چھت سے پھینک دیا، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »
کمشنر مہنگے دودھ فروشوں کیخلاف کارروائی جاری رکھیں، عدالتکمشنر مہنگے دودھ فروشوں کیخلاف کارروائی جاری رکھیں، عدالت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا،عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، ہماری نیک نیتی کی گواہی عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی: شہباز شریفنیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا،عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، ہماری نیک نیتی کی گواہی عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی: شہباز شریف CMShehbaz pmln_org ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »