نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا،عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، ہماری نیک نیتی کی گواہی عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی: شہباز شریف CMShehbaz pmln_org ImranKhanPTI pid_gov
عمران خان کو یوٹرن ماسٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اور قومی احتساب بیورو کےگٹھ جوڑ سے میرے اثاثے منجمد کیےگئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ کہا کہ عمران نیازی اور نیب کا گٹھ جوڑ ہے، اللہ تعالیٰ نے کل سپریم کورٹ میں ہمیں سرخرو کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ صاف پانی کیس میں بلا کر آشیانہ کیس میں گرفتار کر لیا گیا اور دونوں مقدمات میں میرٹ پرضمانت ہوئی لیکن نیب نے چیلنج کر دیا...
ان کا کہنا تھا کہ ‘عدالت عظمیٰ نے سوالات کیے لیکن جب نعیم بخاری نے دیکھا کہ ان کی دال نہیں گھل رہی تو انہوں نے اسی میں عافیت جانی کہ میرے خلاف جو درخواست اس کو خود واپس لے لیں، ہمارے لیے عزت کی اس سے بڑی کوئی بات نہیں ہوسکتی’۔شہباز شریف نے کہا کہ ‘مسلم لیگ کے خلاف سب سے پہلا جو کیس بنایا گیا وہ یہ آشیانہ تھا جس میں مجھے 5 اکتوبر 2018 کو صاف پانی پر بلایا اور آشیانہ پر گرفتار کیا اور پھر ساڑھے پانچ مہینے نیب کے عقوبت خانے میں رہا اور پھر جوڈیشل ریمانڈ پر رہا’۔ان کا کہنا تھا کہ ’14 فروری 2019...
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ ‘عمران خان نیازی یوٹرن کے ماسٹر ہیں، میں نے پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں جھوٹا وزیراعظم، قوم میں تقسیم پیدا کرنے والاوزیراعظم، ان سے زیادہ احسان فراموش، غصے سے بھرا ہوا اور اپنی ذات کو پاکستان سے اوپر دیکھنا اور اپنی ذات کے لیے پاکستان کے مفاد کو نیچے کرنے والا وزیراعظم کبھی نہیں دیکھا’۔شہباز شریف نے کہا کہ ‘یہ وہ تکلیف دہ باتیں ہیں جس کا مشاہدہ پوری قوم گزشتہ ڈیڑھ سال سے کررہی ہے، کسی کو اب شک نہیں رہا کہ اگر اس شخص نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی اور جھوٹے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریفعدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu shehbazsharif
مزید پڑھ »
‘کل عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا’'کل عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پولیو کیسز میں بھیانک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیاصوبہ سندھ سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس مجموعی طور پر اب تک 94 پولیو کیسز رپورٹ کیے جاچکے ہیں جو بھیانک شرح ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑ Kashmir Bleeds Curfew Lockdown Enter 121st Consecutive UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk Pakistan
مزید پڑھ »