پولیو کیسز میں بھیانک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

پولیو کیسز میں بھیانک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پولیو کیسز میں بھیانک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں 9 ماہ کے حسنین میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔خیال رہے کہ رواں برس ملک میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اب تک سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی ہے، یہ شرح سنہ 2015 سے بھی زیادہ ہے جب ملک میں 54 پولیو کیسز رپورٹ کیے گئے۔

صرف خیبر پختونخوا میں ریکارڈ کیے گئے پولیو کیسز کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔ 14 کیسز سندھ میں، 7 بلوچستان اور 5 پولیو کیسز پنجاب میں سامنے آچکے ہیں۔ چند روز قبل اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو باخبر سویرا میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا تھا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ بنا ہے۔اس سے قبل وزارت صحت نے کہا تھا کہ ملک کےلگا ہے، وزارت کی جانب سے چاروں صوبائی دارالخلافوں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں پولیو کے خلاف حفاظتی مہم کے لیے برطانیہ نے بھی 40 کروڑ پاؤنڈز کی امداد کا اعلان کیا تھا، اس امدادی پیکج کا اعلان پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا کے لیے کیا گیا جس سے تینوں ممالک میں پولیو کے خاتمے کو ممکن بنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیشدید سردی کے سبب ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں نواسی فیصدکمی ہوگئی، بلوچستان،
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹسندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹکراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول اقدامات پر اجلاس کے دوران
مزید پڑھ »

سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹسندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹسندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹ MuradAliShah DengueCases Sindh MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹسندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹوزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول اقدامات پر اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا کہ سنہ 2019 میں سندھ میں ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیس رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:21