سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول اقدامات پر اجلاس کے دوران انہیں بتایا گیا کہ رواں سال سندھ میں ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹ جبکہ 42 اموات ہوئیں۔
بریفنگ کے مطابق 14 ہزار 443 کیسز کراچی اور 1 ہزار 78 دیگر اضلاع میں رپورٹ ہوئے۔ 42 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کر گئے۔ وزیر اعلیٰ نے دریافت کیا کہ کس اضلاع کے کون سے اور کتنے مریض آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ جب تک ریسرچ بیسڈ کام نہیں ہوگا عوام کو کیسے آگاہ کریں گے۔ ڈیٹا صرف اسپتالوں سے نہیں بلکہ لیبز سے بھی حاصل کیا جائے۔
خیال رہے کہ ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق رواں سال ملک بھر میں ڈینگی کے 50 ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں، سب سے زیادہ 13 ہزار 654 ڈینگی کیسز سندھ سے رپورٹ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیشدید سردی کے سبب ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں نواسی فیصدکمی ہوگئی، بلوچستان،
مزید پڑھ »
ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصولڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصول ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »