بیوی کے ساتھ رنجش پر باپ نے 5 ماہ کی ننھی بچی کو مار ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

بیوی کے ساتھ رنجش پر باپ نے 5 ماہ کی ننھی بچی کو مار ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں بیوی کے ساتھ رنجس پر باپ نے 5 ماہ کی ننھی بچی کو مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا میں 5ماہ کی ننھی بچی بینش کو قتل کر دیا گ

یا، بچی کے باپ نوید اور پھوپھا سنی پطرس نے بچی کی ماں سے رنجش پربچی کو مارا۔

بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہر نوید اور سنی پطرس نے میری بیٹی بینش کو چھت سے پھینک دیا، بچی کوہسپتال لے کر گئی جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا میں واقعے کا مقدمہ ننھی بینش کی ماں کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جبکہ ملزم نوید اور پھوپھا ملزم سنی پطرس کو گرفتار کر لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »

ترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاںترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاںترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاں Turkey Russia MissileSystem Agreement
مزید پڑھ »

وزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف نے حکومت کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک کی وضاحت کردیوزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف نے حکومت کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت کے ساتھ
مزید پڑھ »

شوہر کے ہاتھوں بیوی، بیٹی سمیت 3 افراد کا قتلشوہر کے ہاتھوں بیوی، بیٹی سمیت 3 افراد کا قتلشوہر کے ہاتھوں بیوی، بیٹی سمیت 3 افراد کا قتل Multan Murder Husband Wife Daughter Man Crime Killing GOPunjabPK RajaBasharatLAW UsmanAKBuzdar OFFICIALDPRPP PTIofficial CMPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21