شوہر کے ہاتھوں بیوی، بیٹی سمیت 3 افراد کا قتل

پاکستان خبریں خبریں

شوہر کے ہاتھوں بیوی، بیٹی سمیت 3 افراد کا قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

شوہر کے ہاتھوں بیوی، بیٹی سمیت 3 افراد کا قتل Multan Murder Husband Wife Daughter Man Crime Killing GOPunjabPK RajaBasharatLAW UsmanAKBuzdar OFFICIALDPRPP PTIofficial CMPunjabPK

ملزم باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔واقعہ ملتان کے نواحی علاقے اڈہ مہے والا میں پیش آیا، جہاں یاسین نامی ملزم نے اپنی 22 سالہ بیوی شمشاد کے کردار پر شک کرتے ہوئے بیوی، 10 ماہ کی بیٹی کرن اور ایک 40 سالہ شخص مرتضیٰ کو قتل کر دیا۔ملزم واردات کو انجام دینے کے بعد اپنے 2 سالہ

بیٹے کاشف کو لے کر باآسانی فرار ہو گیا۔ملتان کے تھانہ مظفر آباد کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیااور ملزم کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم بھٹہ مزدور ہے، جس نے تینوں قتل کلہاڑیوں کے وار سے کیے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتا ل منتقل کیا گیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk Newsعمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں ماں نے 7 سال بعد بیٹے کے مبینہ قاتل کو قتل کر دیاسیالکوٹ میں ماں نے 7 سال بعد بیٹے کے مبینہ قاتل کو قتل کر دیا11:29 AM, 2 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: سیالکوٹ کے علاقے بٹر  میں ماں نے 7 سال بعد
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت 3 برطانوی گواہوں کا بیان ریکارڈڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت 3 برطانوی گواہوں کا بیان ریکارڈاسلام آباد: ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جس کے بعد 3 برطانوی گواہوں نے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:41:27