خبر کی تفصیل پڑھیں:
سیالکوٹ: سیالکوٹ کے علاقے بٹر میں ماں نے 7 سال بعد بیٹے کے مبینہ قاتل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ نغمان اور دیگر افراد پر 7 سال قبل فائرنگ کر کے 21 سالہ تسلیم عرف کاکا کو قتل کرنے کا الزام تھا۔مقامی عدالت نے نغمان عرف کوڈو کو سزائے موت سنائی تھی جس کے بعد اپریل 2019 میں لاہور ہائی کورٹ نے نغمان کو بے گناہ قرار دے کر بری کر دیا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم اپنے گاؤں آیا تو مقتول کی ماں اسے قتل کر کے فرار ہو گئی۔ پولیس نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاپٹرول کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
سکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیاسکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیا Pakistan Sukkur Hindus Renovate Reopened Gurdwara Muslims Prepared SikhCommunity pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سکھر میں مسلمانوں اور ہندوؤں نے مل کر ’گوردوارہ‘بنا لیاسکھر میں مسلمانوں اور ہندوؤں نے مل کر ’گوردوارہ‘بنا لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سموگ نے ایران میں بھی پنجھے گاڑھ دیئے، تعلیمی ادارے، صنعتیں بند
مزید پڑھ »