سموگ نے ایران میں بھی پنجھے گاڑھ دیئے، تعلیمی ادارے، صنعتیں بند

پاکستان خبریں خبریں

سموگ نے ایران میں بھی پنجھے گاڑھ دیئے، تعلیمی ادارے، صنعتیں بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

تہران: جنوبی ایشیا میں تیزی سے سموگ اپنے پنجے گاڑھنے لگی ہے، بھارت، پاکستان، چین میں اس عفریت پر قابو پانے کے لیے تگ و دو جاری ہے، اب جنوبی ایشیا کے ایک اور ملک ایران میں بھی سموگ شدت اختیار کر گئی،ت

علیمی ادارے بند کردیے گئے۔ آلودگی میں کمی کے لئے انوکھی پالیسی متعارف کروادی گئی۔رساں ادارے کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران بھی زہریلی دھند کی لپیٹ میں آگیا، سکول، یونیورسٹیوں پر تالے، ریت ،بجری کی صنعتیں بند ہو گئیں۔

ٹرک سمیت بھاری گاڑیوں کی آمدو رفت پر بھی پابندی کا اطلاق کر دیا گیا، فضائی آلودگی میں اضافے کے بعد اوڈایون ٹریفک سکیم نافذ کیا گیا ہے۔ سکیم کے تحت جفت نمبر کی گاڑیاں جفت دنوں میں چلائی جائیں گی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو سکیم سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ اوڈ ایون ٹریفک سکیم کے تحت جفت نمبر کی گاڑیاں جفت دنوں میں جبکہ طاق نمبرکی گاڑیاں طاق تاریخوں میں سموگ سے متاثرہ علاقوں میں چلائی جائیں گی، نئی ٹریفک پالیسی کا اطلاق صبح ساڑھے 10سے 2بجے اور شام 5 سے ساڑھے 7بجے تک پرائیوٹ گاڑیوں پر ہوگا۔

اوڈایون سکیم سب سے پہلے امریکا میں گیسولین کے بحران کے دور میں اپنائی گئی تھی تاہم ایران میں بھی اس سے استفادہ حاصل کرنے کیلئےکوششیں کی جارہی ہیں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافمیں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافامریکی پاپ اسٹار ایکون کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Akon
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیںپنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیںاپوزیشن نے ایوان سر پر اٹھالیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیاوفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »

عدالت نے گیند پارلیمنٹ کے کورٹ میں ڈال دیعدالت نے گیند پارلیمنٹ کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کل وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں زیر غور آئیں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 08:28:14