پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے پیش نظر مری میں سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ انتظامیہ نے کشمیر اور کے پی کی رابطہ سڑکوں پر خندقیں کھود دیں جبکہ گھوڑا گلی کے مقام پر بھی مٹی ڈال کر سڑک بند کر دی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج کے احتجاج کے پیش نظر مری کے مختلف داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینرز لگائے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے کشمیر اور کے پی کی رابطہ سڑکوں پر خندقیں کھود دیں جبکہ گھوڑا گلی کے مقام پر بھی مٹی ڈال کر سڑک بند کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرز لگ گئے، لاہور اور فیصل آباد سے اسلام آباد جانیوالے راستے بند خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کو 33 مقامات جبکہ لاہور اور فیصل آباد سے وفاقی
دارالحکومت کو آنے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں داخل ہونے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیےگئے ہیں۔ فیض آباد سمیت 6 مقامات کو کنٹینرز رکھ کر بند کر دیا گیا ہے، فیض آباد، آئی جے پی روڈ، روات ٹی چوک، کیرج فیکٹری، مندرہ اور ٹیکسلا روڈ کو بند کر دیا گیا جبکہ کچہری چوک کو یکطرفہ ٹریفک کے طور پر چلایا جائے گا، اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام رابطہ سڑکوں کو مکمل سیل کیا جائے گا.فون پر دھمکی ملی ہے، مجھے یا فیملی کو نقصان پہنچا تو ن لیگی قیادت ذمہ دار ہوگی: آصف کرمان
Pti Protest Islamabad Mri Road Blockade
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور اسلام آباد، لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت 5 موٹرویز مرمت کیلئے بند کردی گئیںلاہور انتظامیہ کا بھی رنگ روڈ لاہور کو احتجاج کے پیش نظر 2 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذمری کے علاوہ پورے صوبے میں سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے: ریلوے حکام
مزید پڑھ »
کراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقڈاکٹر کلینک بند کرکے فرار ہوگیا، واقعے کے خلاف متوفیہ کے اہلخانہ کا احتجاج
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوروزیر قانون نے بلز پیش کیے، ایوان میں اپوزیشن کا احتجاج شور شرابہ جاری رہا
مزید پڑھ »
اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائددکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے تاہم میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریز، پیٹرول پمپس اور کریانہ اسٹورز مستثنیٰ ہوں گے: اعلامیہ
مزید پڑھ »