قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

National Assembly خبریں

قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
Supereme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وزیر قانون نے بلز پیش کیے، ایوان میں اپوزیشن کا احتجاج شور شرابہ جاری رہا

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔

انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت بنائی ہے اس کیلئے بھی ججز چاہیے تھے، ججز کی تعداد بڑھانے کا مقصد زیرالتوا مقدمات کی تعداد کم کرنا ہے۔بل پیش کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنےکی قانون سازی پرکارروائی شروع کی گئی تاہم اس دوران اپوزیشن کا ایوان میں شور شرابہ جاری رہا، اپوزیشن نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے احتجاج کیا اور بلز کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supereme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال اور ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال اور ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دیکابینہ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 12 کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاجقومی اسمبلی: سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاجوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی
مزید پڑھ »

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاپی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
مزید پڑھ »

حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہحکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دیسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دیپی ٹی آئی اور جے یوآئی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسچیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسان کیمرہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:21:36