وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
اسی کے ساتھ وزیر قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا اور بتایا کہ ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 9سے بڑھا کر 12کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال اور ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دیکابینہ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 12 کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاپی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
مزید پڑھ »
حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب، انسداد دہشتگردی اور ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرائے جانے کا امکانذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اراکین کو ایوان میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
انڈیا میں انصاف کی دیوی کو ساڑھی کیوں پہنا دی گئی؟سپریم کورٹ کے ججز کی لائبریری میں نصب کی گئی ’انصاف کی دیوی‘ کا نیا مجسمہ پہلے کی طرح سفید تو ہے لیکن اس نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »