سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی اور جے یوآئی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے اکثریتی رائے سے سپریم کورٹ کے ججزکی تعداد25کرنے کی منظوری دی۔جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف نے ججزکی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی اور پی ٹی آئی رہنما حامد خان کا کہنا تھاکہ ہمیں اس طرح قانون سازی پراختلاف ہے، ججز تعیناتی کا ایسا طریقہ کارعدلیہ کی آزادی پرحملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 26 ویں ترمیم سے ہم نے عدلیہ کو بہت سخت نقصان پہنچایا ہے جب کسی ملک کونقصان پہنچانا چاہتے ہیں توججز کی تعداد بڑھائی جاتی ہےکیوں کہ مرضی کے فیصلے نہیں آرہے ہوتے۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ تعداد بڑھاکراپنی مرضی کے ججزکوسپریم کورٹ لایا جارہا ہے،25 اکتوبرکے بعد اب ججزبہترین اندازسے کام کررہے ہیں، تعداد بڑھانے کی ضرورت نہیں۔اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی نے سیکرٹری قانون سے استفسا کیا کہ اگر اخبار بتا سکتا ہے کہ مقدمات کی تعداد 60 ہزار ہیں تو آپ کیوں نہیں بتاسکتے؟ آپ کو انفارمیشن کے لیے کتنا وقت چاہیے؟ اس پر سیکرٹری قانون کا کہنا تھاکہ ہمیں کم سے کم بھی تین ہفتے کا وقت دے دیں۔عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر...

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی ویڈیو: گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کی رہائی پر پھولوں سے استقبال، پروموشن کا اعلانعمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاپی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
مزید پڑھ »

انڈیا میں انصاف کی دیوی کو ساڑھی کیوں پہنا دی گئی؟انڈیا میں انصاف کی دیوی کو ساڑھی کیوں پہنا دی گئی؟سپریم کورٹ کے ججز کی لائبریری میں نصب کی گئی ’انصاف کی دیوی‘ کا نیا مجسمہ پہلے کی طرح سفید تو ہے لیکن اس نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںپارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینیئر ترین ججز میں سے ایک نامزد کرے گی: مسودہ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیےنئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے
مزید پڑھ »

تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلتین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلکونسل نے جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 ماہ سے بڑھا کر ایک سال کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:18:57