احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاری

پاکستان خبریں خبریں

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاری KhSaad_Rafique pmln_org

پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے معزز جج جوادالحسن خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کررہے ہیں۔ جیل حکام نے نامزد ملزم خواجہ سعد رفیق اورسلمان رفیق کو عدالت کے سامنے پیش کردیا۔ خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر عام ٹریفک کے لیے بند کر

دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت میں گزشتہ سماعت کے دوران خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم جب بھی آتے ہیں سائرن بجاتے ہیں، کارکن ملنے آتے ہیں تو دھکے دیے جاتے ہیں، ہمارے وکلا کو عدالت میں آنے سے روکا جاتا ہے، پولیس رویے سے آئے روز ہنگامہ آرائی، بدمزگی ہوتی ہے۔ بعدازاں احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 نومبرتک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید گواہان کو طلب کرلیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراگون اسکینڈل: احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگیپیراگون اسکینڈل: احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگیپیراگون اسکینڈل: احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی AccountabilityCourt KhSaad_Rafique ParagonHousingScandal Produced NAB pmln_org president_pmln pid_gov
مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاریاحتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاریلاہور: احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت جاری ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی Islamabad HighCourt Takeup Contempt Court Case Against SAPM Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:35:50