احتساب عدالت کا شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

احتساب عدالت کا شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

احتساب عدالت کا شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang

لاہور کی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔نیب نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی استدعا کی تھی۔

عدالت نے شہبازشریف کے ساتھ ان کے دونوں صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف کی دو بیگمات نصرت شہباز اور تہمینہ درانی کے نام پر موجود اثاثے بھی منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکماحتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکماحتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم AccountabilityCourt ShehbazSharif ShebazSharifFamily pmln_org president_pmln Assets Freeze Order
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیمنی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو حمزہ شہباز سے جیل
مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

احتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویاحتساب ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:54:53