منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی

پاکستان خبریں خبریں

منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو حمزہ شہباز سے جیل

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازشریف سے جیل میں تفتیش کیلئے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی،نیب نے درخواست میں موقف اختیارکیا ہے کہ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں ،گرفتار ملزم نثار گل سے

ہونے والی تفتیش کے بعد نئے شواہد سامنے آئے ہیں ،نیب کاکہنا ہے کہ حمزہ شہباز سے بے نامی کمپنیوں کےخلاف انویسٹی گیشن کرنی ہے،حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کی اجازت دی جائے ، عدالت نے موقف سننے کے بعد نیب کوحمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر کردیاجعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں احتساب
مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیاجعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیعپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیعپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیع Read News ParagonScandal KhawajaBrothers JudicialRemand Extended pmln_org KhSaad_Rafique president_pmln PmlnMedia AccountabilityCourt Lahore
مزید پڑھ »

مرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاریمرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاریمرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری Pakistan Karachi MureedAbbas MurderedCase CaseHearing Jail Notifications pid_gov sindhpolicedmc
مزید پڑھ »

مریدعباس قتل کیس جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاریمریدعباس قتل کیس جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاریمریدعباس قتل کیس جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری MureedAbbas MurderCase Notification SindhGovt TrailNotification TVAnchor Case MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:35:23