مریدعباس قتل کیس جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری MureedAbbas MurderCase Notification SindhGovt TrailNotification TVAnchor Case MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc pid_gov
کردیا۔ منگل کو سٹی کورٹ میں ا ینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی،جہاں محکمہ داخلہ کا نوٹی فکیشن ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کیس جیل میں چلانے کا کہا گیا ہے،جبکہ جیل میں کیس کس جج کی عدالت میں چلایا جائے گا، وضاحت نہیں کی گئی۔وضاحت کے لیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو خط لکھا ہے۔محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مرید عباس قتل...
انتہائی ہائی پروفائل کیس ہے۔ محکمہ داخلہ نے خطرہ ظاہر کیا کہ ملزم عاطف زمان اور عادل زمان کی سٹی کورٹ پیشی کے وقت ناخوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے محکمہ داخلہ نے ملزمان کے خلاف کیس جیل میں چلانے کی استدعا کی ہے۔یاد رہے کہ نو جولائی کو کراچی میں ڈیفنس خیابان بخاری میں فائرنگ سے ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق ہوئے تھے، انہیں ان کے بزنس پارٹنر عاطف زمان نے کاروباری لین دین کے معاملے پر فائرنگ کرتے ہوئے قتل کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کی جائے، محکمۂ داخلہ سندھمرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کی جائے، محکمۂ داخلہ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاریمرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری Pakistan Karachi MureedAbbas MurderedCase CaseHearing Jail Notifications pid_gov sindhpolicedmc
مزید پڑھ »
دعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیادعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
پیرا گون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 دسمبر تک توسیع
مزید پڑھ »
ملائیشیا میں 27 برس بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
جعلی اکاؤنٹس کیس: احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر، 20 ملزمان نامزد
مزید پڑھ »