جعلی اکاؤنٹس کیس: احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر، 20 ملزمان نامزد

پاکستان خبریں خبریں

جعلی اکاؤنٹس کیس: احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر، 20 ملزمان نامزد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سندھ بینک میں قرضوں سے کرپشن کا آٹھواں ریفرنس دائر کر دیا۔ ریفرنس میں بلال شیخ، طارق احسن سمیت 20 ملزمان نامزد کیے گئے ہیں جن پر اومنی گروپ کو 29 ارب روپے کا

قرضہ دینے کا الزام ہے۔

نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں ملزمان پر اومنی گروپ کو 29 ارب روپے کا قرضہ دینے کا الزام ہے، 29 ارب روپے میں سے 25 ارب روپے تاحال واجب ادا ہیں، 1.84 بلین اومنی کی تین بے نامی کمپنیوں کو فراڈ کے ساتھ دیئے گئے۔ ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا کہ 1.84 بلین کا قرضہ سمیٹ بینک کی کیپیٹل کو پورا کرنے کیلئے دیئے گئے، جعلی کمپنی اومنی کے ہی 6 ملازمین کے نام پر بنائی گئی، بلال شیخ اور طارق احسن سندھ بینک کے صدر کے طور پر بھی فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ بلال شیخ اور طارق احسن جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ ریفرنس کو سکروٹنی کیلئے رجسٹرار آفس بھیج دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی پیر کے ہاتھوں دو سوتیلے بچوں کا قتل | Abb Takk Newsجعلی پیر کے ہاتھوں دو سوتیلے بچوں کا قتل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیانیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیانیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرپشن کیس، اعجاز جاکھرانی کافرنٹ مین عبدالرزاق بہرانی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے سپردکرپشن کیس، اعجاز جاکھرانی کافرنٹ مین عبدالرزاق بہرانی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے سپردسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت سکھر نے کرپشن کیس میں عبدالرزا ق بہرانی کو5 روزہ
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیعپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیعپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈ ل:خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں23 دسمبرتک توسیع Read News ParagonScandal KhawajaBrothers JudicialRemand Extended pmln_org KhSaad_Rafique president_pmln PmlnMedia AccountabilityCourt Lahore
مزید پڑھ »

دعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیادعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیادعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 19:56:21