نیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
نیب نے سابق وزیراعلی سندھ کو 20 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ بھی بھیج دیا۔
یاد رہے کہ عدالت عالیہ نے مذکورہ کیس میں عبوری ضمانت منظور کرکے سابق وزیراعلیٰ سندھ کو 9 دسمبر تک پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کروانے کی ہدایت کی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے قائم علی شاہ کی روشن سندھ پروگرام کے تحت سولر لائٹس کی تنصیب کے پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کی تھی۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ ٹھیکہ دینے میں بے ضابطگیوں کے الزام یا جعلی بینک اکاؤنٹس سے کوئی تعلق نہیں، نیب کی جانب سے کال اپ نوٹس ملنے کے بعد گرفتاری کا خدشہ ہے اس لیے ضمانت منظور کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے، چیئرمین نیبراولپنڈی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »
الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیاسردار رضا چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے، جب کہ الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا۔
مزید پڑھ »
الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیاالطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ECP ActingCEC TakingOath Pakistan AltafIbrahimQureshi ChiefElectionCommissinor pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI president_pmln
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سعودی حکومت نے اپنی تیل کمپنی ’آرامکو‘ کے
مزید پڑھ »