الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا

پاکستان خبریں خبریں

الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سردار رضا چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے ریٹائرڈ ARYNewsUrdu

الیکشن کمشنر سردار رضا مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے طور پر حلف اٹھانے والے جسٹس الطاف ابراہیم قریشی الیکشن کمیشن کے سینئر ممبر ہیں، ممبر کے پی ارشاد قیصر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے حلف لیا۔

سردار رضا کی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن میں صرف 2 ممبران رہ گئے ہیں، ارکان اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے سلسلے میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک آ چکا ہے، جس کی وجہ سے اپوزیشن اس مسئلے کو سپریم کورٹ لے جا چکی ہے۔عدالت کو دی گئی درخواست میں کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ ممکنہ آئینی بحران حل کرنے کے لیے مناسب فیصلہ کرے، ارکان کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ناموں پر غور و فکر کے بعد ختم ہو گیا تھا، پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق نہ ہونے کے بعد آرٹیکل 213 خاموش ہے، آرٹیکل کی خاموشی سے...

وفاقی‌ حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام سامنے آ چکے ہیں، جن میں بابر یعقوب، فضل عباس میکن اور عارف خان شامل ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے گزشتہ روز کہا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں، آج کل میں ناموں پر اتفاق ہو جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت الیکشن کمیشن کے کس ممبر کو چیف الیکشن کمشنر لگانا چاہتی ہے ؟ شہلا رضانے بتادیاحکومت الیکشن کمیشن کے کس ممبر کو چیف الیکشن کمشنر لگانا چاہتی ہے ؟ شہلا رضانے بتادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہاہے کہ تحریک انصاف کاخیال ہے کہ
مزید پڑھ »

قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس الطاف ابراہیم قریشی آج عہدے کاحلف اٹھائیں گےقائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس الطاف ابراہیم قریشی آج عہدے کاحلف اٹھائیں گےقائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس الطاف ابراہیم قریشی آج عہدے کاحلف اٹھائیں گے Islamabad ECP Acting ChiefElectionCommissioner JusticeAltafIbrahimQureshi Take Oath MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئیچیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئیچیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیاچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیاچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا SamaaTV
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر تقرری: متحدہ اپوزیشن کے سپریم کورٹ جانے پر حکومت کا ردعملچیف الیکشن کمشنر تقرری: متحدہ اپوزیشن کے سپریم کورٹ جانے پر حکومت کا ردعملچیف الیکشن کمشنر تقرری: متحدہ اپوزیشن کے سپریم کورٹ جانے پر حکومت کا ردعمل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:42:22