چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئی

پاکستان خبریں خبریں

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئی تفصيلات جانئے: DailyJang

سپریم کورٹ دائر درخواست پر اپوزیشن کے 11 ارکان کے دستخط موجود ہیں، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق نہ ہونے کے بعد آرٹیکل 213 خاموش ہے۔متحدہ اپوزیشن نے درخواست میں الیکشن کمیشن اور وفاق کو فریق بنایا ہے، کہا ہے کہ آرٹیکل 213 کی خاموشی سے آئینی بحران پیدا ہوجائے گا۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ الیکشن کمیشن میں اس وقت چار میں سے صرف 2 ممبران موجود ہیں جو جنوری میں ریٹائر ہوجائیں گے جبکہ چیف الیکشن کمشنر 5 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں...

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن غیر فعال ہوجائے گا، جس سے انتخابات کا پورا سسٹم رک جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاریچیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاریاجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبسربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:21