سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلب

پاکستان خبریں خبریں

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلب ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس ہوگا، اجلاس اپوزیشن چیمبر میں منعقد ہوگا جس کی صدارت احسن اقبال کریں گے۔لاس میں شہباز شریف کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط پر مشاورت ہوگی، الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا، اور حکومتی غفلت اور عدم تعاون پر حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ن لیگ کی طرف سے مرتضیٰ جاوید عباسی، نثار چیمہ اور مشاہد اللہ شریک ہوں گے، راجہ پرویز اشرف اور سید خورشید شاہ پیپلز پارٹی کی نمایندگی کریں گے، پی پی سینیٹر سکندر مندھیرو بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، ایم ایم اے کی نمایندگی شاہدہ اختر علی کریں گی۔یاد رہے کہ دو دن قبل اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا، مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولالیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولوزیراعظم کی جانب سے 3 نام صادق سنجرانی کو موصول تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق pmln_org pid_gov ImranKhanPTI AyazSadiq122
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئےگئےالیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئےگئےنام چیئرمین سینیٹ اوراسپیکر قومی اسمبلی کی مشاورت سے بھیجے گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:36:16