(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق pmln_org pid_gov ImranKhanPTI AyazSadiq122
سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔ایاز صادق نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں، وہ نواز شریف کے معاملے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، انھوں نے خود اپنے وزرا کو بتایا تھا کہ نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، میڈیکل بورڈ نے بھی بتایا نواز شریف کی صحت...
یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے نام تجویز کر دیے ہیں، جن میں سندھ سے جسٹس صادق بھٹی، جسٹس نور الحق قریشی اور عبدالجبار قریشی کے نام جب کہ بلوچستان سے ڈاکٹر فیض کاکڑ، نوید جان بلوچ اور امان اللہ بلوچ کے نام شامل ہیں۔خیال رہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لیے 3 نام وزیر اعظم عمران خان کو بھجوائے تھے، جن میں ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنرکی تقرری،شہبازشریف کے ناموں پروزیراعظم کا تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے الیکشن کمیشن عہدیداران کے نام وزیراعظم کو ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »