چیف الیکشن کمشنرکی تقرری،شہبازشریف کے ناموں پروزیراعظم کا تحفظات کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

چیف الیکشن کمشنرکی تقرری،شہبازشریف کے ناموں پروزیراعظم کا تحفظات کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کے لیے شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے ناموں پر وزیراعظم آفس نے اعتراض لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر شہباز شر

یف کے دئیے گئے ناموں پر تحفظات کا اظہار کر دیا، وزیراعظم چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ غیر متنازعہ شخصیت کو دینے پر تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق ناصر محمود کھوسہ کو شریف خاندان کے قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے، جلیل عباس جیلانی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے قریبی رفقا میں سے ہے، اخلاق احمد تارڑ سابق وفاقی سیکرٹری کے طور پر کام کرچکے ہیں۔ شہباز شریف نے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے۔ انہوں نے اپنے خط میں کہا میری دانست میں یہ ممتاز شخصیات اس منصب کے لئے نہایت مناسب اور اہل ہیں، امید ہے ان افراد کی اہلیت کی آپ پذیرائی کریں گے۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے خط چئیرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کے 5 نومبر کے مراسلے کے جواب میں لکھا۔ خط میں سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمشن کے ارکان کی تقرری کے لئے 3، 3 نام بھی تحریر ہیں۔ سندھ کے لئے نثار درانی، جسٹس عبدالرسول میمن اور اورنگزیب حق کے نام جبکہ بلوچستان سے شاہ محمود جتوئی، محمد روف عطاء اور راحیلہ درانی کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیےشہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیے
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے شہبازشریف کا وزیراعظم کوخطچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے شہبازشریف کا وزیراعظم کوخطقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےلیے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے ہیں۔ Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کےدورے کا فیصلہ | Abb Takk Newsچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کےدورے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوچیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر: شہباز شریف نے تین نام تجویز کر دیےچیف الیکشن کمشنر: شہباز شریف نے تین نام تجویز کر دیےشہباز شریف کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کو سابق سول سرونٹ ناصر محمود کھوسہ، سابق سفیر جلیل عباس جیلانی اور سابق سیکرٹری وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:00