چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے شہبازشریف کا وزیراعظم کوخط

پاکستان خبریں خبریں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے شہبازشریف کا وزیراعظم کوخط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےلیے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے ہیں۔ Usmankhannews کی رپورٹ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کےلیے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے ہیں۔

شہباز شریف نے خط میں کہا کہ میری دانست میں یہ ممتاز شخصیات اس منصب کےلیے نہایت مناسب اور اہل ہیں اس لیے بغیر کسی مزید تاخیر کے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرنے کےلیے یہ تین نام زیر غور لائیں۔ شہباز شریف کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 3 کے تحت الیکشن کمشن کا بینچ کم ازکم 3 ارکان پر مشتمل ہونا چاہیئے۔ چیف الیکشن کمشنر، ایک یا ایک سے زائد ارکان کا تقرر نہ ہوا تو الیکشن کمشن غیر فعال ہوجائے گا۔

انہوں نے خط میں کہا کہ میری دانست میں آئین کے تحت آپ کو مشاورت کا یہ عمل بہت عرصہ قبل شروع ہونا چاہئے تھا اور الیکشن کمشن جیسے آئینی ادارے کو غیرفعال ہونے بچانے کی کوشش میں دوبارہ مشاورت کا عمل شروع کر رہا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ ان افراد کی اہلیت کی آپ پذیرائی کریں گے اور قانون کے مطابق فوری زیرغور لائیں گے۔ مزید وضاحت یا معلومات درکار ہوں تو آپ کو فراہم کردی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیےشہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیے
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوچیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوریججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوریججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ریڈکریسنٹ تقرری کاکیس، حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مزیدوقت مانگ لیاابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ریڈکریسنٹ تقرری کاکیس، حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مزیدوقت مانگ لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ میں ابرارالحق کی بطورچیئرمین
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط,الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے لیے تین ناموں کی تجویزشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط,الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے لیے تین ناموں کی تجویزشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط,الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے لیے تین ناموں کی تجویز Pakistan ShahbazSharif LetterToPMImranKhan SendThreeNames AppointmentOfECPMembers PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI president_pmln
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:21