شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط,الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے لیے تین ناموں کی تجویز Pakistan ShahbazSharif LetterToPMImranKhan SendThreeNames AppointmentOfECPMembers PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI president_pmln
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لئے تین نام تجویز کئے ہیں ۔ شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لئے سابق چیف سیکرٹری پنجاب سردار ناصر محمود کھوسہ، سابق سیکرٹر ی خارجہ اور امریکہ میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی اور سابق سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔ شہباز شریف نے خط میں کہا ہے کہ یہ شخصیات چیف الیکشن کمشنر کے منصب کے لئے اہل اور موزوں ہیں۔ شہباز شریف کا خط...
وزیر اعظم ،اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری یا سماعت کے کے لئے پارلیمانی کمیٹی کو نام بھجواتا ہے، میری دانست میں آئین کے تحت آپ کو مشاورت کا یہ عمل بہت عرصہ قبل شروع ہونا چاہئے تھا۔متن میں درج ہے کہ الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو غیرفعال ہونے سے بچانے کی کوشش میں دوبارہ مشاورت کا عمل شروع کررہا ہوں، مجھے امید ہے کہ ان افراد کی اہلیت کی آپ پذیرائی کریں گے اور قانون کے مطابق فوری زیرغور لائیں گے۔ انہوں نے لکھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی مزید وضاحت یا معلومات درکار ہوں تو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیا
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »