نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی: شہباز شریف نے وزیرِ اعظم عمران خان کو تین نام تجویز کر دیے
واضح رہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد رضا کے عہدے کی مدت دسمبر کی چھ تاریخ کو تمام ہو رہی ہے۔
انھوں نے عمران خان سے خط میں یہ بھی کہا کہ ان کی رائے میں آئین کی مندرجہ بالا شق کے تحت مشاورت کا یہ عمل آپ کی جانب سے بہت پہلے شروع کر دیا جانا چاہیے تھا، مگر ’ای سی پی کے آئینی ادارے کی ممکنہ غیر فعالیت سے بچنے کے لیے‘ وہ ’ایک طویل انتظار کے بعد خود پہلا قدم اٹھا رہے ہیں۔‘یاد رہے کہ فی الوقت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف، پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے کیس جاری...
شق 218 کے تحت ارکان کی تعیناتی کا طریقۂ کار بھی وہی ہے جو آئین کی شق 213 اور کے تحت الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف نے الیکشن کمیشن عہدیداران کے نام وزیراعظم کو ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیے
مزید پڑھ »