شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میری دانست میں یہ ممتاز شخصیات اس منصب کے لیے نہایت مناسب اور اہل ہیں۔ ShehbazSharif ElectionCommission DawnNews مزید پڑھیں:
شہباز شریف نے امید ظاہر کی تھی کہ نام بھجوانے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے جلد جواب دیا جائے گا—تصویر: فیس بک
انہوں نے خط میں کہا کہ 6 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہورہی ہے اور الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے مناصب بھی تاحال خالی ہیں جبکہ الیکشن ایکٹ2017 کے سیکشن 3 کے تحت الیکشن کمیشن کا بینچ کم ازکم 3 اراکین پر مشتمل ہونا چاہئیے۔ اس حوالے سے اپوزیشن رہنما کا کہنا تھا کہ میری دانست میں آئین کے تحت آپ کو مشاورت کا یہ عمل بہت عرصہ قبل شروع کردینا چاہئیے تھا لیکن اب میں بذات خود الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو غیرفعال ہونے بچانے کی کوشش میں دوبارہ مشاورت کا عمل شروع کررہا ہوں۔شہباز شریف نے اپنے خط میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ ان افراد کی اہلیت کو سراہیں گے اور قانون کے مطابق فوری طور پر زیرِغور لائیں گے اور اس سلسلے میں اگر مزید وضاحت یا معلومات درکار ہوں تو آپ کو فراہم کردی جائیں...
ان کا کہنا تھا کہ میرے عقلی و منطقی استدلال کے باوجود بدقسمتی سے ہماری مشاورت میں کمیشن کے اراکین کے بارے میں اتفاق رائے نہ ہونے سے تعطل پیدا ہوا اس لیے میں آپ پر زوردیتا ہوں کہ اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے اس مرتبہ مخلصانہ اور سنجیدہ کوشش کریں۔ناصر محمود کھوسہ اس سے قبل جب 2013 میں میں مسلم لیگ ن کی حکومت تشکیل دی گئی تھی تو اس وقت نواز شریف نے ناصر کھوسہ کو اپنا پرنسپل سیکرٹیری مقرر کیا تھا۔سال 2010 میں ناصر سعید کھوسہ سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے چیف سیکریٹری کے عہدے پر فائز تھے جبکہ وہ چیف سیکریٹری بلوچستان کے عہدے پر بھی اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔وہ سیکریٹری کابینہ، سیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں جبکہ 2014 میں ریٹائرمینٹ کے بعد ایف پی ایس کے رکن بھی رہ تھے۔جلیل عباس جیلانی فارن سروسز کے ریٹائرڈ...
خط میں کہا گیا کہ آئین کی دفعہ 213 کی شق نمبر 2 حصہ الف کے تحت اپوزیشن لیڈر پھر بامعنی مشاورت کے عمل کا آغاز کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیے
مزید پڑھ »
آخر کار شہباز شریف نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔۔۔12:59 PM, 30 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پاکستان مسلم
مزید پڑھ »