آخر کار شہباز شریف نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔۔۔

پاکستان خبریں خبریں

آخر کار شہباز شریف نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور:نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو تین نام بھجوا دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے بذریعہ خط ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام بھجواتے ہوئے لکھا کہ میری دانست میں یہ ممتاز شخصیات اس منصب کے لئے نہایت مناسب اور اہل ہیں، بغیر کسی مزید تاخیر کے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرنے کے یہ تین نام زیر غور...

وزیراعظم کو بھجوائے گئے خط میں درج ہے کہ الیکشن کمیشن کے دو ارکان کے مناصب بھی تاحال خالی ہیں۔ الیکشن ایکٹ2017 کے سیکشن تین کے تحت الیکشن کمیشن کا بینچ کم ازکم تین ارکان پر مشتمل ہونا چاہئے۔ن لیگ کے مرکزی صدر نے لکھا کہ چیف الیکشن کمشنر، ایک یا ایک سے زائد ارکان کا تقرر نہ ہوا تو ادارہ غیرفعال ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیےشہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام بھجوا دئیے
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیاشہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیا
مزید پڑھ »

دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم سے نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعظم عمران خان نے آئی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کو ہدایت کی کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:25