الیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئےگئے

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئےگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نام چیئرمین سینیٹ اوراسپیکر قومی اسمبلی کی مشاورت سے بھیجے گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے دیئے گئےالیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئے۔

ملاقات میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری ، پیپلز پارٹی کی رہنماءشیری رحمان اور سیکرٹریز قومی اسمبلی و سینیٹ نے شرکت کی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوراسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نےمشاورت کے بعد نام پارلیمانی کمیٹی کوارسال کیے۔ اجلاس کے خاتمے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بتایاکہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے تجویزکردہ نام پارلیمانی کمیٹی کوبھجوا دئے ہیں ،پارلیمانی کمیٹی سے کہاناموں پرمشاورت کرکے آگاہ کریں، پارلیمانی کمیٹی کل اس سلسلے میں اپنا اجلاس کرے گی،جس میں ان ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف اور وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے 3،3 مجوزہ نام کیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کے لیے 3،3 نام تجویز کر دیئےوزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کے لیے 3،3 نام تجویز کر دیئےسندھ اور بلوچستان سے ممبران کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولالیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولوزیراعظم کی جانب سے 3 نام صادق سنجرانی کو موصول تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلانالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:18:18